پاک فوج کی افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کیخلاف موثر کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائعپاکستان کی مسلح افواج کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں افغانستان کے علاقہ پکتیا میں طالبان پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا، سیکیورٹی ذرائعمسلح افواج وطن کی حفاظت کیلئے افغان جارحیت کیخلاف… pic.twitter.com/Xbvz9bfgIt
— PTV News (@PTVNewsOfficial) February 27, 2026
پاک فوج کی افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کیخلاف موثر اور فیصلہ کن کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائعپاک فوج کی مؤثر کاروائی کے دوران افغان طالبان کی پوسٹوں کو تباہی کا سامنا ، سیکیورٹی ذرائع پاک فوج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی داؤد پوسٹ کو مکمل تباہ… pic.twitter.com/c20j60qRRa
— PTV News (@PTVNewsOfficial) February 27, 2026

